مشورہ برائے کتب سکینینگ

qureshi

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم ! حباب سے مشورہ طلب ہے کہ میں نے یہ دو کتب سکینینگ کے لئے منتحب کی ہیں،مگر مسلئہ یہ ہے کہ میرے پاس دستیاب بہت پرانی جلدیں ،کاغذ بس پھٹنیں پر آیا ہوا ہے ،اگر کسی صاحب کے علم میں کہ یہ کتب ری پرنٹ ہو کر مارکیٹ مین آ رہی ہیں تو پھر نئی کتب لے کر انکی سکینینگ کی جائے ،یا کسی صاحب کے پاس اچھی کنڈیشن میں ہیں تو وہ اس خدمت کے لئے وقف کریں۔
image.jpg

علم حدیث مین علماء پاک وہند کا حصہ
Scan_140331_0002.jpg

حیات امام ابن قیم ؒ​
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
دیو بند، دہلی اور لکھنؤ کی فہرست کتب میں یہ کتابیں تو نہیں دیکھیں۔دیگر اراکین کے علم میں ہوں تو تعاون فر مائیں
 

پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
اگر اہل علم کے ہاں ان کتب کی قدر وقیمت ہے تو ان کو کمپوز بھی کیا جاسکتا ہے۔ (کچھ شرائط و ضوابط کے ساتھ)
اسکیننگ کے لیے اگر سمارٹ فون کا کیمرا استعمال کیا جائے تو بھی کام چلے گا۔
 

qureshi

وفقہ اللہ
رکن
اگر اہل علم کے ہاں ان کتب کی قدر وقیمت ہے تو ان کو کمپوز بھی کیا جاسکتا ہے۔ (کچھ شرائط و ضوابط کے ساتھ)
اسکیننگ کے لیے اگر سمارٹ فون کا کیمرا استعمال کیا جائے تو بھی کام چلے گا۔
میں اہل علم تو شامل نہیں ،مگر میں سمجھتا ہوں کہ یہ دونوں کتب اہم ہیں ،اگر بہتر کنڈیشن میں نہ ملہ تو پھر یہی سکین کر لونگا۔
 
Top