حیات انبیاء: مصنف:حضرت مولانا اللہ یار خانؒ

qureshi

وفقہ اللہ
رکن
Scan_140406_0001.jpg

لنک

تاب کا نام حیات انبیاء علیہ الصلوۃ ولسلام
مصنف حضرت مولانا اللہ یار خان ؒ۔
انبیاء علیہ الصلوۃ والسلام کے متعلق امت امیں کوئی اختلاف نہیں کہ انبیاء قبروں میں زندہ ہیں ،نماز پڑھتے ہیں،اور قرآن وحدیث کے آثار سے بالکل واضح ہے کہ انبیاء علیہ الصلوۃ والسلام کو قبروں میں بھی اعلیٰ حیات نصیب ہے،مگر بعض گمراہ فرقے اس حقیقت سے نہ صرف انکاری ہیں بلکہ اس عقیدہ کو شرک قرار دیتے ہیں ،زیر نظر کتاب میں قرآن وحدیث اور تعامل امت سے عقیدہ حیات نبی کو ثابت کیا گیا ہے ،گو اس موضوع پر مختلف علماء اکرام کی تصنیفات موجود ہین مگر اس کتاب کی خوبی یہ ہے کہ س کتاب کے مصنفؒ خود بہت بڑے صوفی کامل بھی تھے​
 
Last edited by a moderator:
Top