ہمارے فورم کی ہر دل عزیزمحترمہ تانیہ صاحبہ کے نور نظر کچھ علیل ہو گئے ہیں۔الغزالی کے تمام قارئین اور منتظمین سے گذارش ہے صحت یابی کیلئے دعا کریں۔اللہ رب العزت صحت کاملہ،عاجلہ،مستمرہ دائمہ نصیب فر مائے۔ آمین۔الغزالی فیملی تانیہ صاحبہ کے غم میں شریک ہے اور اپنے آپ کو دکھی محسوس کرتی ہے ۔والسلام