یہ کتاب ملانظام الدین سہالوی نے فارسی زبان میں اپنے پیر و مرشد شاہ عبدالرزاق بانسوی رحمۃاللہ علیہ کے حالات، واقعات، کرامات کے بارے میں تصنیف فرمائی ہے۔