کوفی فالج سے بچاؤمیں مفید ہے،

سیما

وفقہ اللہ
رکن
سویڈن میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق دن میں کم از کم ایک کپ کافی پینے والی خواتین کو غش پڑنے یا فالج زدگی کا خطرہ دوسروں کی نسبت 22 سے 25 فیصد کم ہوتا ہے۔ اس تحقیق میں 49 سے 83 برس کی 35 ہزارخواتین کو شامل کیا گیا تھا۔ محققین نے کہا ہے کہ وہ کافی پینے کی وجہ سے فالج کا خطرہ کم ہونے کے اسباب سے تاحال نا واقف ہیں۔ تاہم غشی اور فالج سے محفوظ رہنے کا بہترین حل موزوں فشار خون اور وزن برقرار رکھنا اور تمباکو نوشی سے پرہیز ہے۔ یہ تحقیق صحت سے متعلق جریدے اسٹروک میں شائع ہوئی ہے۔.
 

سیما

وفقہ اللہ
رکن
پتا نہں روز یہ لوگ کچھ نا کچھ لکھتے ہی رہتے ہیں اب کیا پتا چلتا ہے کیا سچھ ہے اور کیا جھوٹ
 
ز

زین

خوش آمدید
مہمان گرامی
خیر یقین کرنے میں کیا اور یہ مفید بھی ہو سکتی کیونکہ یہ کافی جسم کے مختلف میٹابولزم میں بھی مدد گار ہے ۔جس سے چربی کافی حد تک کنٹرول ہوتی ہے اور خون میں روانی ہوتی ہے جس سے غشی کے آثار کم ہو جاتے ہیں۔۔باقی آپ مریضوں کی مرضی
 
Top