آغا شورش کاشمیری اورقاضی مظہرحسین راوی ہےکہ 53ء تحریک میں ایک نو سال کا بچہ بھی گرفتارہوکر لاہورکوٹ لکھپت جیل آگیا.دوسروں کی طرح اس کو بھی کوڑے مارے گئے لیکن اس چھوٹے سے بچےکے جذبہ دین اور استقامت پر سب حیران تھے.کہ جونہی اسےکوڑالگتا وہ سوائے 'ختم نبوت زندہ باد'کے کچھ اور نہیں کہتاتھا اوربالآخروہ اسی طرح کوڑے کھاتا ہوا اس دنیا فانی سے ہمیشہ کے لیے منہ موڑ گیا.
(تذکرہ مجاہدین ختم نبوت)
(تذکرہ مجاہدین ختم نبوت)