رزاقِ جہاں ،رب تعالیٰ وہ ہے جواد و غنی ، برتر وبالا وہ ہے کیوں مانگ رہا ہے مانگنے والوں سے اللہ سے مانگ ! دینے والا وہ ہے (رنگ نظام از پیر نصیر الدین نصیر)