السلام علیکم
رائٹر“ ایک طاقتور ورڈ پروسیسر ہے جو جو لِبر آفس سوئٹ کے ساتھ آتا ہے۔ لِبر آفس سوئٹ میں 6 ایپس شامل ہیں جس میں اِمپریس(پاور پوائنٹ کا متبادل)، کیلک (کیلکولیٹر/ایکسل کا متبادل)، ڈرا (ڈرائنگ)، میتھ (فارمولا ) اور بیس (ایکسس) ڈیٹا بیس کا متبادل ہے۔
جیسا کہ میں نے تعارفی تھریڈ میں بتایا ہے کہ لِبر آفس سوئٹ مفت میں ڈانلوڈ کے لیے دستیاب ہے۔32 بٹ آپریٹنگ سسٹم کے لیے آپ اسے یہاں سے ڈانلوڈ کرلیں۔ (سائز 210) م ب۔
لبر آفس مختلف آپریٹنگ سسٹمز کے لیے دستیاب ہے۔ کچھ لینکس ڈسٹروز میں یہ پہلے سے موجود ہوتا ہے۔
لبر آفس فرنٹ پیج
لبر آفس انسٹال کرلیں۔ انسٹالیشن مکمل ہونے پر اس کا ایک شارٹ کٹ آپ کے ڈیسک ٹاپ پر بن جائے گا۔ یہ لبر آفس کا فرنٹ پیج ہے۔ یہاں سے آپ لبر آفس کے تمام ایپس کو ایکسس کرسکتے ہیں۔ الگ سے شارٹ کٹ آپ سٹارٹ بٹن> آل پروگرامز میں جاکر بھی دیکھ سکتے ہیں۔
لبر آفس فرنٹ پیج کا ایک منظر
۔

اس شاٹ میں آپ دیکھ رہے ہیں کہ بائیں طرف پرووگرامز کی لسٹ موجود ہے جس میں سب سے اوپر لبر آفس رائٹر موجود ہے۔اس کو کلک کریں گے تو ”ایل او رائٹر“ ہمارے سامنے موجود ہوگا۔
ایک نوٹ:۔
اس کورس میں ہم نے کوشش کی ہے کہ زیادہ تر”رائٹر“ میں اردو کے بہتر استعمال کے بارے میں بتایا جائے۔ اس لیے سب سے پہلے یہ کنفرم کرلیں کہ آپ کے پاس کمپیوٹر میں اردو لکھنے کی سہولت موجود ہے۔
اگر آپ کے کمپیوٹر میں اردو کی سہولت موجود نہیں تواس کے لیے آپ (ونڈوز کے لیے) پاک اردو انسٹالریہاں سے ڈانلوڈ کرکے انسٹال کرلیں ۔

Last edited: