ختم نبوت زندہ باد

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
1953ء کی تحریک ختم نبوت میں ایک بچہ بھی گرفتار ہو کر کوٹ لکھپت جیل لاہور آگیا۔ دوسروں کی طرح اسے بھی کوڑے مارے گئے،لیکن اس بچہ کے جزبہ دین اور استقامت پر سب حیران تھے جونہی اسے کورا لگتا وہ سوائے ’’ختم نبوت زندہ باد ‘‘کے کچھ نہ کہتا۔
بلآخر وہ اسی طرح کوڑے کھاتا ہوا اس فانی دنیا سے ہمیشہ کے لیے منہ موڑ گیا۔
(تذکرہ مجاہدین ختم نبوت:صفحہ نمبر: 371)
 
Top