ذیشان نصر صاحب کے لیے دعاء صحت کی اپیل

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کاتہ!
الغزالی فورم کے رکن جناب ذیشان نصر صاحب کا فی سخت بیمار ہیں ۔ آج کل وہ لاہور جنرل ہاسپٹل میں داخل ہیں۔ آپ تمام اراکین سے جناب ذیشان نصر صاحب کے لیے دعائے صحت کی اپیل کی جاتی ہے۔

اللہ تعالٰی سے دعا کہ وہ ذیشان نصر صاحب صحت کاملہ عاجلہ مستمر نصیب فرمائے۔آمین ثم آمین
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ

دعا ہے اللہ تعالیٰ صحت کاملہ، عاجلہ، مستمرہ دائمہ نصیب فرمائے۔
 
Top