تمہیں تسخیر کرنے کو تمہیں تحریر کرتی ہوں ۔میرے لفظوں کا ہر جادو میری باتوں کی سب کڑیاں تمہیں سے جا کے ملتی ہیں کبھی تم بھی مِلو مجھ سے جیسمین۔ ۔ ۔ ۔ ۔