آپ کو کس بات پر غصہ آتا ہے ؟؟؟

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

سیما

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم
ہم سب نے بتانا ہیں ،کہہ آپکو کیوں غصہ آتا ہے ،
مجھے تو تب غصہ آتا ہے جب کوئی جھوٹ بولے وہ بھی مزے مزے سے
چلو ابھی آپ سب بھی بتانا شروع کرو آپ کو کیوں آتا ہے غصہ
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
مجھے تو بس اتنا معلوم ہے۔ ان کے غصہ پے پیار آتا ہے۔جن کے وجود سے میرے چمن میں بہار ہے۔
 

سیما

وفقہ اللہ
رکن
مجھے غصہ اپنے آپ پر آتا ہے جب میں سوچ سمجھ کر کوئ کام نہں کرتی ~^o^~
 

بلال جٹ

وفقہ اللہ
رکن
میں تو زیادہ تر غصے میں ہی رہتا ہوں []==[][]==[]
پیلزز اس کا کوی حل ہے تو بتا دیں



752004ewor3ue4oi.gif


 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
مجھے یہ بات بری لگتی ہے کہ ایک تو جھوٹ بولا جائے پھر یہ کہا جائے ”کہ میں نے اس کو ٹوپی کرادی“۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top