ایک ٹرین میں لڑکیاں سفر کر رہی تھیں
ایک لڑکی نے دوسری سے پوچھا
تمیں کیسا شوہرچاہیے ؟
دوسری لڑکی مجھے کروڑ پتی چاہیے
پہلی۔ اگر کروڑ پتی نا ملا تو؟
دوسری ۔ پچاس لاکھ والا والا مل جائے
پہلی لڑکی۔ اگر پچاس لاکھ والا نہ ملا تو؟
دوسری لڑکی۔پچیس لاکھ والا بھی چلے گا
اوپربرتھ پہ لیٹا ایک افیمی بولا
جب بات 300 پہ آ جائے تو مجھے جگا لینا
ایک لڑکی نے دوسری سے پوچھا
تمیں کیسا شوہرچاہیے ؟
دوسری لڑکی مجھے کروڑ پتی چاہیے
پہلی۔ اگر کروڑ پتی نا ملا تو؟
دوسری ۔ پچاس لاکھ والا والا مل جائے
پہلی لڑکی۔ اگر پچاس لاکھ والا نہ ملا تو؟
دوسری لڑکی۔پچیس لاکھ والا بھی چلے گا
اوپربرتھ پہ لیٹا ایک افیمی بولا
جب بات 300 پہ آ جائے تو مجھے جگا لینا
Last edited by a moderator: