لائن میں لگ جائو

محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
لائن میں لگ جائو
ایک شوہر اپنی بیوی کا جنازہ لے کر جا رہا تھا۔
جنازے کے آگے ایک کتا اور پیچھے آدمیوں کی ایک لمبی لائن تھی۔

ایک آدمی آ کر پوچھتا ہے: بھائی صاحب یہ سب کیسے ہوا ؟
شوہر: اس کتے نے کاٹ لیا تھا۔

آدمی: یہ کتا ایک دن کے لیے ادھار دے دو۔
شوہر: پیچھے لائن میں لگ جائو۔
 
Top