تبلیغی جماعت پاکستان کے مرکزی رہنما شیخ الحدیث حضرت مولانا جمشید علی خاں صاحب طویل علالت کے بعد جناح ہسپتال لاہور میں 85 سال کی عمر میں انتقال فرما گئے .انا للہ و انا الیہ راجعون
حضرت مرحوم کی نمازہ جنازہ آج تبلیغی مرکز رائیونڈ لاہور میں ادا کی جائیگی۔ مولانا جمشید علی خان مرحوم امیر جماعت حضرت مولاناحاجی عبدالوہاب صاحب کے قریبی ساتھیوں میں سے تھے۔اور مدرسہ عربیہ رائیونڈ کے شیخ الحدیث تھے۔ مولانا جمشید علی خاں کی وفات پر تمام مکاتب فکر کے علماء نے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا۔