ویندوز 10

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کاتہ!
مائیکرو سافٹ نے ونڈوز 8.1 کے بعد ونڈوز 9 متعارف کرانے کا اعلان کیا تھا۔ پر بعد میں مائیکرو سافٹ نے ونڈوز 9 نہیں بلکہ ونڈوز 10 کا اعلان کیا۔ مائیکرو سوفٹ نے اپنی اعلان کو عملی جامہ پہنانے کے لیے ونڈوز 10 کا ٹیسٹنگ ورژن جاری کر دیا ہے۔ جن حضرات نے اس ونڈوز کوانسٹال کیا اور استعما ل کیااُن کا کچھ یوں کہنا تھا۔
’’یقین کریں یہ ورژن استعمال کرنے کے بعد آپ ونڈوز کے دیگر تمام ورژنز کو بھول جائیں گے مائیکروسافٹ نے اس ورژن کو اس قابل بنایا ہے کہ لوگ لمبے عرصے تک اس کو یاد رکھیں گے۔‘‘
ونڈوز ڈاؤن لوڈ کر نے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں
WINDOWS 10
 
Top