انتقال پُر ملال

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
نہایت دکھ اور انتہائی کرب کے ساتھ عرض ہے میرے والد صاحب(حاجی محمد شمیم ) آج مورخہ 8 ستمبر بروز دوشنبہ 2014شب 11 بجے مولائے حقیقی سے جاملے۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔تمام قارئین سے دعائے بخشش وترقی درجات کی درخواست ہے۔
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
انا اللہ وانا الیہ راجعون
سن کر بہت افسوس ہوا۔ہم اس غم میں آپ کے ساتہ برابر کے حصہ دار ہیں ۔ ہم دعا گو ہیں اللہ رب العزت آپ کے والد محترم کی بخشش فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے،اور کروٹ کروٹ راحت نصیب فرمائے، اور آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین ثم آمین
 

سیفی خان

وفقہ اللہ
رکن
انا اللہ وانا الیہ راجعون
اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے ان کے درجات کو بلند فرمائے ان کے ساتھ درگزر والا معاملہ فرمائے آمین ثم آمین ہم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں اللہ آپ کو آپ کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
 

محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
انا اللہ وانا الیہ راجعون
اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے ان کے درجات کو بلند فرمائے ان کے ساتھ درگزر والا معاملہ فرمائے آمین ثم آمین
 
Top