مصلحت واعظ

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
آتش شوق تیز ہوتی ہے تذکرہ حور پر۔۔۔۔۔۔ نہ انگلی اٹھائے حضرت اس عاشق مجبور پر
واقعی ابھی تو آپ جوان ہیں۔اپنا تو یہ حال ہے
نہ چھیڑ ائے نکہتِ بادِ بہاری راہ لگ اپنی
تجھے اٹھکیلیاں سوجھی ہیں ہم بیزار بیٹھے ہیں
ہماری دعا ہے ۔خدایا اس عاشقِ مجبور پر رحم فرما۔
 

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
نہ چھیڑ ائے نکہتِ بادِ بہاری راہ لگ اپنی
تجھے اٹھکیلیاں سوجھی ہیں ہم بیزار بیٹھے ہیں
واہ جی اتنی مایوسی بھی ٹھیک نہیں
 
Top