ان باتوں سے اُس شخص کو نصیحت کی جاتی ہے جو اللہ پر اور روز آخرت پر ایمان رکھتا ہےاور جو اللہ سے ڈرے گاوہ اس کےلیے(رنج و محن سے)مخلصی کی صورت پیدا کرے گا۔اور اس کو ایسی جگہ سے رزق دے گاجہاں سے(جہاں سے وہم و گمان) بھی نہ ہو اور جو اللہ پر بھروسہ رکھے گاتو وہ اس کی کفایت کرے گا،اللہ اپنے کام کو (جو وہ کرنا چاہتا ہے) پورا کردیتا ہے اللہ نے ہر چیز کا اندازہ مققر کر رکھا ہے۔
سورۃ الطلاق ،آیت نمر 2۔3
سورۃ الطلاق ،آیت نمر 2۔3