اور ہم نے لقمان کو دانشمندی عطا فرمائی کہ اللہ تعالٰی کا شکر کرتے رہواور جو شخص شکر کرے گاوہ اپنے ذاتی نفع کے لیے شکر کرتا ہےاور جو نا شکری کرے گاتو اللہ تعالیٰ بے نیاز خوبیوں والا ہے۔اور جب لقمان نے اپنے بیٹے کو نصیحت کرتے ہوئے کہاکہ بیٹا خدا کے ساتہ کسی کو شریک ٹھہرانا بے شک شرک کرنا بڑا بھاری ظلم ہے۔
سورۃ لقمان:آیت نمبر2
سورۃ لقمان:آیت نمبر2