بلاشبہ جو لوگ ہماری آیتوں میں کج روی کرتے ہیں،وہ لوگ ہم پر مخفی نہیں ہیں،سوبھلا جو شخص نار میں ڈالاجائےوہ اچھا ہے یا وہ شخص جو قیامت کے روز امن ومان کے ساتھ آئے،جو جی چاہے کرلو!وہ تمہارا سب کیا ہوا دیکھ رہا ہے۔
سورۃ حم سجدہ:آیت40
سورۃ حم سجدہ:آیت40