پھر ان لوگوں کے بعد ایسے نا خلف پیدا ہوئےجنہوں نے نماز کو برباد کیااور(نفسانی ناجائز)خواہشوں کی پیروی کی،سو یہ لوگ عنقریب(آخرت میں)خرابی دیکھیں گے۔ہاں!مگر جس نے توبہ کرلی اور ایمان لے آیااور نیک کام کرنے لگا،سو یہ لوگ جنت میں جائیں گےاوران کا ذرا نقصان نہ کیا جائے گا۔
سورۃ مریم۔آیت60،59
سورۃ مریم۔آیت60،59