حضرت ابو موسی اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
تم اپنے اوپر نرمی کرو اور پست آواز میں اللہ کی تکبیر و تسبیح بیان کیا کرو،تم ایسی ذات کو پکارتے ہو جو بہت قریب سے سننے والی اور دیکھنے والی ہے،پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم میرے قریب تشریف لائے تو میں زیر لب ’’لاحوال ولا قوۃ الاباللہ‘‘ کا ورد کر رہا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا:
اے عبداللہ بن قیس(ابوموسی اشعری رضی اللہ عنہ کا اصلی نام)یہ مبارک ورد کرتے رہو ،یہ جنت کے خزانوں میں سے ایک عظیم خزانہ ہے۔
صحیح بخاری ومسلم