حضرت انس بن مالك رضی الله عنه سے روایت ہے کہ نبی كریم صلی الله علیه وسلم نے ارشاد فرمایاكہ جب قیامت كے دن لوگ اٹهائے جائیں گےتو میں سب سے پہلے اٹھوں گا،جب وہ آئیں گے تو میں ان کا خطیب ہوں گا،جب وہ نا امید ہو جائیں گے تو میں انہیں خوشخبری سناؤں گا، اس دن میرے ہاتھ میں حمد کا جھنڈا ہوگا، اور میں اولادِ آدم میں سے سب سے زیادہ اللہ کے نزدیک عزت والا ہوں گااور یہ بات میں فخر کی بنا پر نہیں کہ رہا۔
رواه ترمزی
رواه ترمزی