خوف خدا والوں کے لیے قرآنی نصیحت

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
(اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم)ہم نے تم پر قرآن اس لیے نازل نہیں کیاکہ تم مشقت میں پڑجاؤ۔بلکہ اس شخص کو نصیحت دینے کے لیے نازل کیا ہےجو خوف رکھتا ہے۔یہ اس ذات کااُتارا ہوہے جس نے زمین اور اُونچے اُونچے آسمان بنائے(یعنی) خدائے رحمٰن جس نے عرش پر قرار پکڑا۔

سورۃ طٰہٰ : آیت 2تا5
 
Top