خوف خدا میں رونے والی آنکھ

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
’’جس شخص نے اللہ تعالیٰ کا ذکر کیا پھر خوفِ خداکی وجہ سے اس کے آنسو نکل کر زمین پر ٹپک پڑےتو روز قیامت اللہ تعالیٰ اسے عذاب نہیں دیں گے۔‘‘

رواہ الحاکم فی المستدرک
 
Top