آپ فرما دیجئےکہ اگر تم اللہ تعالیٰ سے محبت رکھتے ہومیری اتباع کرو اللہ تعالیٰ تم سے محبت کرنے لگیں گےاور تمہارے سب گناہوں کو معاف کردیں گےاور اللہ تعالیٰ بڑے معاف کرنے والے،بڑی عافیت فرمانے والے ہیں۔ سورۃ آل عمران:31