حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
’’جس مسلمان کے دل میں تین باتیں موجود ہوںوہ ضرور ایمان کی حلاوت اور مٹھاس اپنے دل میں محسوس کرے گا(1) اللہ اور اس کا رسولﷺ دنیا وما فیہا سے زیادہ محبوب ہوں،(2)کسی سے محبت کرے تو اللہ کی رضا کے لیے کرے۔(3) اور کفر سے ایسے ڈرتا ہو جیسےآگ سے ڈرا اور بچا جاتا ہے۔‘‘
رواہ البخاری

Last edited: