اور اگر یہ لوگ(ذرا) صبر(اور انتظار) کرتے یہاں تک کہ آپ خود باہر ان کے پاس آجاتے تو یہ ان کے لیے بہتر ہوتا(کیونکہ ادب کی بات تھی) اور اللہ غفوررحیم ہے۔اے ایمان والو!اگر کوئی شریر آدمی تمہارے پاس کوئی خبر لائے تو خوب تحقیق کرلیا کرو،کبھی کسی قوم کو نادانی سے کوئی ضرر نہ پہنچا دو، پھر اپنے کیے پر پچھتانا پڑے۔
سورۃُ الحجرات،آیت:6،5
سورۃُ الحجرات،آیت:6،5