اور ان لوگوں کا جو دارالاسلام میں ان سے قبل قرار پکڑے ہوئے ہیں جوان کے پاس ہجرت کرکے آتا ہے،اس سے یہ لوگ محبت کرتے ہیں اور مہاجرین کو جو کچھ ملتا ہےاس سے یہ اپنے دلوں میں رشک نہیں پاتےاور اپنے سے مقدم رکھتے ہیں،اگر چہ ان پر فاقہ ہی ہواورجو شخص اپنی طبیعت کے بخل محفوظ رکھا جائے ایسے ہی لوگ فلاح پانے والے ہیں۔
سورۃ الحشر،آیت:9
سورۃ الحشر،آیت:9