اور جب اس کتاب کو سنتے ہیں جو پیغمبر(محمدصلی اللہ علیہ وسلم)پر نازل ہوئی تو تم دیکھتے ہواُن کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو جاتے ہیں اِس لیے اُنہوں نے حق بات پہچان لی اور وہ اللہ کی بارگاہ میں عرض کرتے ہیں اے پروردگار!ہم ایمان لے آئے ہیں تو ہم کوماننے والوں میں لکھ لے۔
سورۃالمائدہ،آیت؛83
سورۃالمائدہ،آیت؛83