اور یتیم کے مال کے پاس نہ بھٹکنامگر ایسے طریق سے بہت بہتر ہو،یہاں تک کہ وہ جوانی کو پہنچ جائےاور عہد کو پُورا کروکہ عہد کے بارے میں پُرسِش ہوگی۔اور جب کوئی چیز ماپ کر دینے لگوتو پیمانہ پورا بھرا کرواور جب تول کر دو تو ترازو سیدھی رکھ کر تولا کرو،یہ بہت اچھی بات اور انجام کے لحاظ سے بہت بہتر ہے۔
سورۃ بنی اسرائیل،آیات:35،34
سورۃ بنی اسرائیل،آیات:35،34