حضرت عُبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
تم لوگ مجھے چھ چیزوں کی ضمانت دو میں تمہیں جنت کی ضمانت دیتا ہوں(1)بات کرو تو سچ بولو(2)وعدہ کرو تو وفا کرو(3)امانت رکھو تو ادا کرو(4)اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرو(5)اپنی آنکھوں کی بد نگاہی سے حفاظت کرو(6)کسی پر ظلم و زیادتی کرنے سے اپنے ہاتھوں کو دور رکھو۔
رواہ احمد