بلا شبہ یہ قرآن ایسے طریقہ کی ہدایت کرتا ہےجو بلکل سیدھا ہےاور ان ایمان والوں کو جوکہ نیک کام کرتے ہیں،یہ خوشخبری دیتا ہے کہ ان کو بڑا بھاری ثواب ملے گااور یہ بھی بتلاتا ہے جولوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ہم نے ان کے لیے ایک دردناک سزاتیار کر رکھی ہے۔اور انسان برائی کی ایسی درخواست کرتا ہےجس طرح بھلائی کی درخواست اور انسان جلد باز ہے۔
سورۃ بنی اسرائیل،آیت 9تا 11
سورۃ بنی اسرائیل،آیت 9تا 11