حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ میں میرا ایک غلام تھا،میں نے کسی وجہ سے اسے سخت سُست کہ دیا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے تنبیہ کی اور ارشاد فرمایا:تیرے اندر ابھی تک جہالت باقی ہے،جو خود کھاؤ وہی غلاموں کو کھلاؤ، جو خود پہنو غلاموں کو بھی وہی پہناؤ۔
صحیح بخاری
صحیح بخاری