جنت کی خوشخبری

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
اور اپنے پروردگار کی بخشش اور بہشت کی طرف لپکو جس کی چوڑائی آسمان و زمین کے برابر ہے اور جو اللہ سے ڈرنے والوں کے لیے تیاری کی گئی ہے ،جو آسودگی اور تنگی میں اپنا مال اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں اور غصے کو روکتے اور لوگوں کے قصور معاف کرتے ہیں اور اللہ نیکو کاروں کو دوست رکھتا ہے۔
سورۃ آل عمران ،آیات:134،133
 
Top