حضرت حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے ایک بار نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سےکسی ضرورت کے وقت سوال کیاتو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے دے دیا۔میں نے یوں تین مرتبہ سوال کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے تینوں مرتبہ عنایت فرمایا۔ جبکہ تیسری مرتبہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایا’’یہ مال پر کشش اور شیریں ہے،جو شخص دینے والے کی خوشی سے لیتا ہے تو اس میں برکت ہوتی ہےاور جو حرص و لالچ کے وجہ سے لوگوں سے سوال کرتا پھرےتو یہ مال اس کا پیٹ نہیں بھرتا بلکہ حرص و ہوس اور بھوک بڑھتی ہے۔‘‘
رواہ مسلم
رواہ مسلم