حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا’’تمام مسلمان ایک جسم کی طرح ہیں۔ہر مسلمان کے دل میں اپنے مسلمان بھائی سے رحم دلی ،محبت اور ہمدردی ہے اگر جسم کا کوئی ایک عضو درد و تکلیف محسوس کرتا ہے تو تمام دوسرے اعضاء اس کی تکلیف میں شریک ہو جاتے ہیں۔
صحیح بخاری
صحیح بخاری