اور وہ جو دیوار تھی سو دو یتیم لڑکوں کی تھی ،اُس کے نیچے اُن کا خزانہ مدفون تھااور اُن کا باپ ایک نیک آدمی تھاتو تمہارے پروردگار نے چاہاکہ وہ اپنی جوانی کو پہنچ جائیں اور پھر اپنا خزانہ نکالیں،یہ تمہارے پروردگار کی مہربانی ہےاور یہ کام میں نے اپنی طرف سے نہیں کیے، یہ ان باتوں کی حقیقت ہے جن پر آپ صبر نہ کر سکے۔
سورۃ کہف،آیت:8
سورۃ کہف،آیت:8