قاری ادریس آصف

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
قاری ادریس آصف صاحب پاکستان کے صف اول کے قراء کی صف میں شمار ہوتے ہیں ،قاری صاحب کا تعلق پنجاب کے شہر لیہ سے ہے۔ قاری صاحب کی تلاوت اندرون و بیرون ملک سنی جاتی ہے۔ آج کل بیماری کی وجہ سے محافل میں کم ہی شرکت کرتے ہیں۔ گزشتہ دنوں لاہور میں محفل حسن قرات پر تشریف لائے اور خوبصورت انداز میں تلاوت فرمائی ۔ تلاوت سماعت فرمائیں۔

قاری ادریس آصف صاحب
 
Top