کینہ پرور مغفرت سےمحروم

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
حضرت ابو ثعلبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا’’نصف شعبان کو اللہ رب العزت اپنی شان کے مطابق آسمان دنیا پر تشریف لاتے ہیں، مؤمنین کے گناہ معاف کر دیتے ہیں جبکہ کے کافر اور کینے سے پُر سینے مغفرت سے محروم رہ جاتے ہیں۔‘‘

الترغیب والترہیب
 
Top