دعائے صحت کی اپیل

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
الغزالی فورم کے خاص اراکین مولانا نورالحسن انور صاحب، محمد نبیل خان صاحب، کے والد محترم کی طبیعت کافی ناساز ہے. اللہ تعالی خان برادران کے والد محترم کو صحت کاملہ عاجلہ مستمر نصیب فرمائے آمین ثم آمین
تمام الغزالی اراکین سے خان برادران کے والد محترم کے لیے دعاءصحت کی اپیل کی جاتی ہے.
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ

دعا ہے اللہ تعالیٰ صحت کاملہ،عاجلہ،مستمرہ ودائمہ نصیب فرمائے۔
 
Top