آسان ایچ ٹی ایم ایل - Asan HTML - بندہ کی کاوش

پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم
تمام ممبران کرام کو میری جانب سے عید مبارک ہو۔
آپ کو یقیناً معلوم ہوگا کہ ایک جگہ ٹیوٹوریلز سیکشن میں کچھ عرصہ تک ایچ ٹی ایم ایل کی کلاسز چلتی رہیں۔ جنہیں میں الگ ٹیکسٹ کی شکل میں محفوظ بھی کررہا تھا۔ یہی مجموعہ کام آگیا، اب آپ کے سامنے اسے کتاب کی شکل میں پیش کیا جارہا ہے۔
کئی دوستوں نے تمام اسباق کو خود پی ڈی ایفانے کی پیشکش کی تھی، ان تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ۔
امیجز سے پی ڈی ایف بنانے سے ایک تو پی ڈی ایف کا سائز بڑھ جاتا،دوسرا کلک ایبل لنکس نہیں دے پاتے، تیسرے پی ڈی ایف سرچ ایبل نہیں بن پاتا۔
اب ٹیکسٹ سے پی ڈی ایف بنانے میں یہ تینوں سہولیات ہمیں حاصل ہوگئی ہیں۔
اردو نہیں تو کم از کم انگلش آسانی سے کسی بھی سوفٹویئر میں سرچ کی جاسکتی ہے۔
باقی ضروری تفصیلات کتاب کے ابتدائی صفحات میں درج کردی گئی ہیں۔
اس کورس میں حصہ لینے والے تمام شرکاءاور دیگر تمام ممبران کا شکریہ ادا کرتا ہوں، اور وہ تمام دوست بھی جنہوں نے اس کتاب میں کسی بھی قسم کا حصہ لیا۔

آپ کی رائے میرے لیے بہت قیمتی ہے۔ اسے اپنے پاس مت رکھیے۔ :)۔

کتاب کا ٹائٹل
Html_Book_Title.jpg


آن لائن مطالعہ کیجئے
ڈاؤنلوڈکیجیے
جسامت: 4 م ب سے کم

فہرستِ مضامین ایک نظر میں​
پیشِ لفظ 16
عرضِ مؤلف 17

ایچ ٹی ایم ایل - ایک تعارف
ایچ ٹی ایم ایل کیا ہے؟ 6
ایچ ٹی ایم ایل -آغاز 8
پہلا ویب پیج 9
چند ضروری اصطلاحات 10
ٹیگ :: Tag 10
اوپننگ اور کلوزنگ ٹیگ 10
<body> ٹیگ 11
ایلیمنٹ: Element 12
ضروری اصطلاحات02 13
Stand Alone Tags 13
ایٹریبیوٹ :Attribute 13
ایٹریبیوٹ لکھنے کا طریقہ 14
مبادیات کا خلاصہ 16

HTML میں ٹیکسٹ لکھنا
ہیڈنگز /عنوانات 18
پیراگراف 19
بولڈ، اٹالک اور انڈر لائن 20
ٹیگز 20
ریزلٹ 20
سپر سکرپٹ اور سَب سکرپٹ 21
White Space 21
Line Break ٹیگ 22
</ br> ٹیگ اور <p>ٹیگ میں فرق 22
افقی لکیر :: Horizontal Rule 23
وِزِی وِگ ایڈیٹر :: Wysiwyg Editor 24
وِزِی وِگ ایڈیٹرز : WYSIWIG Editors 24
چند مشہور وِزِی وِگ ایڈیٹرز 25
کوڈنگ سیکھنا کیوں ضروری ہے؟ 26
کانٹینٹ مینیجمنٹ سسٹم 27
اقتباس 28
ٹیکسٹ کا خلاصہ 30

ایچ ٹی ایم ایل ميں لِسٹ بنانا
1. Ordered Lists 32
2. Unordered Lists 32
3. Definition List 32
<ol>ٹیگ 32
<li>ٹیگ 33

لِنکسـ
لنکس کی عمومی اقسام 34
لنکس بنانے کا طریقہ 35
دو ایچ ٹی ایم ایل صفحات کو آپس میں لنک کرنا 36
ڈائرکٹری سٹرکچر 39
سٹرکچر/بناوٹ 39
فولڈرز کا آپس میں تعلق 40
Home page / ہوم پیج 41
Relative URLs 41
ای میل لنکس 43
لنکس کو ایک نئی ونڈو میں کھولنا 43
ایک ہی صفحے کے مختلف مقامات کو لنک کرنا 45
”لسٹیں اور لنکس“ کاخلاصہ 46

IMAGES :: تصاویر
تصاویر شامل کرنا:: <img> ٹیگ 48
Src ایٹریبیوٹ 49
Alt ایٹریبیوٹ 49
title ایٹریبیوٹ 49
تصویر کی لمبائی اور چوڑائی 50
تصویرکہاں رکھی جائے؟ 50
اَلائن ایٹریبیوٹ 51
تصویر تیار کرنے کے تین اصول 50
تصویر کو ایڈِٹ کرنے کے لیے کونسا پروگرام استعمال کیا جائے؟ 51
jpg امیجز کب استعمال کی جائیں؟ 50
png اور gif فارمیٹ کب استعمال کی جائیں؟ 54
شفاف بیک گراؤنٹ والی تصاویر 55
تصویر کی لمبائی اور چوڑائی 56
امیج کا ریزولُوشنImage Resolution 58
ریزولُوشن کیا ہے؟ 58
5میگا پکسلزکی تصویر کی کوالٹی 59
ٹرانسپیرنسی 60
جی آئی ایف ٹرانسپیرنسی 60
پی این جی ٹرانسپیرنسی 60
”امیجز“ کا خلاصہ 61

ایچ ٹی ایم ایل ٹیبـل
ٹیبل کا استعمال کب کیا جائے؟ 63
سیل، Row اور Column 63
<table> ایلیمنٹ 61
ٹیبل کیسے کام کرتا ہے؟ 61
ٹیبل بارڈر 63
2 یا 2 سے زیادہ سیلز/خانوں کو ملانا 64
طویل ٹیبلز 68
ایچ ٹی ایم ایل ٹیبلزکاخلاصہ 70
فارمـز :: Forms
فارم کنٹرولز کی قسمیں 72
سبمِٹنگ فارمز 72
فارمز کیسے کام کرتے ہیں؟ 73
فارم ٹیگ کی ایک مثال 73
ایچ ٹی ایم فارمز کی ساخت 74
<forms> کی بناوٹ 74
action ایٹریبیوٹ 74
method ایٹریبیوٹ 74
get میتھڈ 74
post میتھڈ 75
ٹیکسٹ اِن پُٹ 76
<input> ٹیگ 76
type=“text” 76
Name 76
Max Length 76
پاسورڈ اِن پُٹ 77
ٹیکسٹ ایریا 79
ریڈیو بٹن 80
چیک باکس 85
ڈراپ ڈاؤن لسٹ باکس 87
فائل اِن پُٹ باکس 89
فارمز خلاصہ 90

ایکسـٹرا مارک اَپ
ایچ ٹی ایم ایل کے مختلف ورژنز 94
Doctype 94
ایچ ٹی ایم ایل میں کمنٹس 96
کمنٹس کیوں لکھتے ہیں؟ 96
کیا کمنٹس ویب سائٹ پر نظر آتے ہیں؟ 97
کمنٹس لکھنے کا طریقہ 97
آئی ڈی ایٹریبیوٹ 96
آئی ڈی ایٹریبیوٹ کی ویلیو 96
آئی ڈی ایٹریبیوٹ کا فائدہ 96
کلاس ایٹریبیوٹ 98
کلاس ایٹریبیوٹ کی ساخت 98
استعمال کی شرائط 98
بلاک ایلیمنٹ اور اِن لائن ایلیمنٹ 100
Block Level Elements 100
Inline Elements 100
ٹیکسٹ اور مختلف ایلیمنٹس کو ایک بلاک میں گروپ کرنا 101
<div> ٹیگ 101
ٹیکسٹ اور ایلیمنٹس کو اِنلائن گروپ کرنا 103
span ایلیمنٹ کیوں استعمال کرتے ہیں؟ 103
آئی فریمز 105
ویب صفحہ کے بارے میں معلومات 107
meta 107
Description 108
keywords 108
robots 108
author 108
pragma 109
expires 109
اسکیپ کیریکٹرز 110
یا 110
HTML Entities 110
ایکسٹرا مارک اَپ - خلاصہ 112
 
Last edited:
Top