جلدی توبہ کرنے والے

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
جلدی توبہ کرنے والے!
اللہ نے جو توبہ قبول کرنے کی ذمہ داری لی ہے وہ ان لوگوں کے لیے ہے جو نادانی سے کوئی بُرائی کر ڈالتے ہیں،پھر جلد ہی توبہ کر لیتے ہیں۔چناچہ اللہ اُن کی توبہ قبول کر لیتا ہےاور اللہ ہر بات کو خوب جاننے والا بھی ہےاور حکمت والا بھی۔
سورۃ النساء:17
 
Top