جو شخص استغفار کو اپنے اوپر لازمی کرے گا تو اللہ تعالٰی اُس کے لیے ہر تنگی سے نکلنے کا راستہ بنادے گا اور ہر غم سے خلاصی اور نجات دے گااور ایسی جگہ سے رزق عطا فرمائے گا جہاں سے گمان بھی نہ ہوگا۔ ابو داؤد شریف