جدید میڈیکل سائنس کی بنیاد رکھنے والے معالجین

عبیداللہ عبید

وفقہ اللہ
رکن
ایک انگریز مؤرخ ڈیوڈ ڈبلیو شانز کی تحریر جو طب اسلامی کی تاریخ کے حوالے سے ہے۔

یہ تحریر کچھ عرصہ پہلے معروف انگریزی میگزین سعودی ورلڈ آرامکو میں شائع ہوئی تھی ۔اصل تحریر یہاں ملاحظہ کی جاسکتی ہے:

پھر میں نے اس کا ترجمہ:
جدید میڈیکل سائنس کی بنیاد رکھنے والے معالجین
ترجمہ: حکیم مولانا عبیداللہ عبید، مینگورہ سوات

کے عنوان سے کیا تھا لیکن نظرِ ثانی کی نوبت بہت دیر بعد آئی۔
اب یہ ترجمہ حال ہی میں عالمِ اسلام کی معروف درسگاہ دار العلوم دیوبند (انڈیا) کے مقبول میگزین (ماہنامہ دارالعلوم) نے شائع کیا ہے ۔ ذیل کے لنک پر ملاحظہ فرمائیں:

http://darululoom-deoband.com/urdu/magazine/new/tmp/07-Jadid Medical Sci ki buniyad_MDU_07_08_July_Aug_15.pdfماہنامہ دارالعلوم ‏، شمارہ7‏-8 ، جلد: 99 ‏، رمضان - شوال 1436 ہجری مطابق جولائی -اگست 2015ء

http://darululoom-deoband.com/urdu/magazine/new/tmp/07-Jadid Medical Sci ki buniyad_MDU_07_08_July_Aug_15.htmجدید میڈیکل سائنس کی بنیاد رکھنے والے معالجین
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
شکریہ جناب حکیم صاحب۔ہمارے شہر میں ۔حکیم ادریس حبان رحیمی مدظلہ العالی خلیفہ ومجاز بیعت مولانا ذکی الدین رحمۃ اللہ علیہ تاملناڈ اجل خلیفہ حضرت مولانا مسیح الامت جلال آبادی ۔انڈیا ۔طبی ماہنامہ "نقوش عالم" نکالتے ہیں یہ انتہائی مفیدمضمون اشاعت وافادہ عام کیلئے بھیج سکتے ہیں۔
 
Top