حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا،اپنے ماں باپ کو گالی دینا کبیرہ گناہ ہے۔صحابہ اکرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا، اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وسلم)! کوئی شخص اپنے ماں باپ کو بھی گالی دیتا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
’’ ہاں! جو دوسرے کی ماں باپ کو گالی دیتا ہے، وہ اپنے ماں باپ کو گالی دیتا ہے۔‘‘
بخاری و مسلم
’’ ہاں! جو دوسرے کی ماں باپ کو گالی دیتا ہے، وہ اپنے ماں باپ کو گالی دیتا ہے۔‘‘
بخاری و مسلم