افضل ہے کل جہاں سے گھرانہ حسینؓ کا نبیوں کا تاجدار ہے نانا حسینؓ کا اک پل کی تھی ہس حکومت یزید کی صدیاں حسینؓ کی ہیں زمانہ حسینؓ کا