مہر نستعلیق فونٹ میں تازہ کمپوزیشن

ذیشان نصر

وفقہ اللہ
رکن
12301700_877938352284079_6642033659117468128_n.jpg
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
پہلے دن سے اس فونٹ کے لیے امیدیں قائم کی ہوئی ہیں۔:( جب آپ کے والد صاحب سے ملاقات ہوئی تھی ان کا بھی یہی کہنا تھا کہ امید ہے کہ جلد ریلیز ہو جائے گا۔:eek: چلیں جی امید پر دنیا قائم ہے تو ہم بھی امید لگائے بیٹھے ہیں۔:)
 
Top