نیا سال نیا مقصد مکمل کرنے کے دس طریقے
نیا سال نیا مقصد بنانا اور اسکو پورا کرنے کے لئے کام کرنا بے حد آسان ہے اور لگا تار کام آسان سا مقصد بنا کر سب سے بڑھ کر طریقہ سوچ کر مقصد کو پانے کے لئے چلنا آسان ہو جاتا ہے۔
نیا سال آپ کے لئے خوشیاں اور کامیابیاں پہلے سے بھی ذیادہ لے کر آئے
جی آگیا نیا سال
نئے سال کے موقعے پر ہر انسان ہی اپنے آپ سے سیاستدانوں کی طرح کا سلوک کرنے لگتا ہے۔ دسمبر کے شروع ہوتے ہی خود سے بڑے بڑے وعدے کرنے لگتا ہے کہ کیا کیا کچھ نہیں کرے گا اور کیا کیا کر ڈالے گا۔ مگر ہوتا کیا ہے۔ اکتیس دسمبر سے لے کر اکتیس جنوری تک تو کچھ نہ کچھ وعدے یاد رہتے ہیں اور انسان ان پر عمل بھی کرتا ہے مگر پھر آہستہ آہستہ سب ارادے گئے دور کی باتیں لگنے لگتی ہیں اور سب کچھ بھول بھال کر سال گزرنے اور نیا آنے پر پچھلی سال والی کہانی دہرائی جاتی ہے۔
کچھ طریقے ایسے ہیں جن کی مدد سے انسان کے لئے ارادے پورے کرنا بے حد آسان ہے۔
1. Be honest
ہم سب ہی اندر سے خود کو جانتے ہیں ۔ کیا آپ واقعی میں جو ارادے باندھ رہے ہیں انکو دل سے پورا کرنے کی نیت رکھتے ہیں۔
ان ارادوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانا چاہتے ہیں۔ اگر دل میں آپ تھوڑا سا بھی اپنے ارادے کےلئے مشکوک ہیں تو ارادے کو چھوڑ دیں۔
ڈگمگاتا ارادہ بنانے سے بہتر ہے ارادہ نہ بنائیں۔
2. Think practical
وجہ کہ ہم ارادہ پورا نہیں کر پاتے کہ ارادہ بناتے وقت ارادہ ڈگمگا رہا تھا اور ہم اسکو پورا کرنے کے لئے سنجییدہ نہیں تھے اور ہم نے اپنی استعداد کے لحاظ سے ارادہ بنا بھی بے حد بڑا بنا لیا۔
اگر وزن اسی سے کم کرکے ساٹھ پر لانا چاہتے ہیں تو انتہائی مشکل سوچ ۔
اگر کبھی اخبار بھی باقاعدگی سے نہیں پڑھا اور اب ہر روز دو دو گھنٹے کتاب پڑھنے کی سوچ انتہائی مشکل کام ہے۔
اگر ابھی ہزاروں میں کما رہے ہیں اور اب اچانک کروڑوں میں کمانے کی نیت کر لیں انتہائی مشکل۔
3. Be positive
اب مطلب یہ نہیں کہ ڈر کر گوئی مقصد بنائیں ہی نہ۔
صرف دو کام کریں ایک تو یہ سوچنا شروع کر دیں ارادوں کے ساتھ کہ میں کروں گا
اور دوسرا
اپنے موبائل میں ریکارڈ کرلیں ساتھ ہی ڈائری پر لکھ لیں کہ مجھے یہ مقصد پورا کرنا ہے۔اسکو سنتے دیکھتے رہیں۔
دماغ کو کام کرنے کی تحریک ملے گی۔
4. Set the targeted goal
اب آپ نے جو بھی مقصد پانا ہے اسکو کاغز پر لکھنا شروع کردیں۔
صرف ایک دن نہیں چند دن لگا تار لکھتے رہیں۔ جو بھی جیسا بھی خیال اور احساس دماغ میں آئے لکھ ڈالیں۔
پھر چیک کریں کہ مقصد حقیقت سے کتنا دور ہے۔
وزن کم کرنا ہے تو اسی سے ستر تک لانے کا ارادہ کر لیں۔
اگر کتاب پڑھنی ہے تو ایک دن میں دو صفحے سے پڑھنا شروع کریں۔
ذیادہ کمانا ہے تو کروڑوں کی جگہ مزید ہزار بڑھا کر شروع کر لیں۔
5. Set the plan/road map
اب یہ سوچیں کہ اسکو حاصل کس طرح کرنا ہے۔
کس کی مدد کیسے کب لیں گے
کیا حکمت عملی اپنائیں گے
وقت اور ظاقت کیسے خرچ کریں گے
سب سوچ کر لکھ لیں۔
6. Write down
اب نئے سال کا دن قریب آرہا ہے سو کاغز پر اپنے مقاصد لکھنے کا وقت ہے جو کہ پہلے مکس اپ لکھے تھے اب پلانز اور حکمت عملی صاف ستھرے کاغز پر صاف ستھرے انداز میں لکھنے کا وقت ہے۔
کاغز کو سنبھلا کر رکھنا ہے اور صرف جنوری کے آغاز میں ہی نہیں ہر مہینےکے آغاز میں یا اختتام پر اس کاغز پر نظر دوڑانی ہے کہ مقاصد حاصل کتنے اور کس طرح کر رہے ہیں۔
7. Check and balance
مقصد سیٹ ہو گیا
کس طرح حاصل کرنا ہے پتہ لگ گیا
کتنا کام کرنا پڑے گا اندازہ لگا لیا
اب کام کرنا شروع کر دیں
واک آج سے شروع کر دیں
پڑھنا آج سے شروع کر دیں
روز گار کی تلاش آج سے شروع کر دیں
اب خود پر کڑی نظر رکھیں کہ آپ کام کررہے ہیں کہ نہیں ہفتے میں ایک بار خود کے ساتھ نشست ضرور رکھیں جو آپکو بتائے کہ آپ کام کتنا اور کیسے کررہے ہیں کہ نہیں۔ صرف لکھنے سے کام نہیں چلتا
کام کرنے سے ہی مقصد حاصل ہوگا
8. Social help
کسی دوست یا کزن یا بہن بھائی کے ساتھ مل کر مقصد سیٹ کرنا آپکے لئے پر عزم رہنا آسان بنا دیتا ہے۔
اپنے اپنے مقصد کو پانے کے لئے کام کرتے رہیں۔ ایک دوسرے کو یاد کراتے رہیں ایک دوسرے کا حوصلہ بڑھاتے اور رہنمائی کرتے رہیں کہ کس طرح اور کتنا کرنا ہے ایک اگر رکنے لگے تو دوسرا دھکا لگا سکے۔
9. Celebrate
اگر ارادے پایہ تکمیل تک پہنچ رہے ہیں تو خوشی ضرور منائیں
خودد کو ٹریٹ دیں خود کو تحفہ دیں خود کو تفریح پہنچائیں جس طرح بھی آپکو سب سے ذیادہ پسند ہے۔
10. Its just beginning
زندگی لگاتار چلتی ہے۔ چھوٹے چھوٹے قدم اٹھا کر چلنا کام کرنا اور پھر لگاتا ر ان کاموں کو کرنا سیکھیں۔
اگر پہلی دفعہ مقصد بنایا ہے تو چھوٹا بنائیں پورا کرں پھر مزید کی طرف جائیں۔ مگر کام کرتے رہیں کیونکہ زندگی کا ہر سال ہر دن ہر لمحہ سونے سے زیادہ قیمتی ہے۔ ہم سب کا ہی آپکا بھی۔۔۔
(کاپی پیسٹ)